Ticker

6/recent/ticker-posts

Islamic Quote

Islamic Quote
Islamic Quote

 استاد 

جو بچہ استاد کی نظر میں سر کو جھکا لیتا ہے پہر وہ دنیا میں سر اٹہا کر جیتا ہے.
استاد بادشاہ نہیں ھوتا لیکن استاد بادشاہ بناتا ہے اور جو شاگرد استاد کا تہپڑ برداشت نہیں کرتا پہر اسے زمانے کے تہپڑ برداشت کرنے پڑتے ہیں۔۔۔
روٹی امیر شہر کے کتوں نے چھین لی فاقہ غریب شھر کے بچوں میں بٹ گیا چھرہ بتا رہا تھا کہ اسے مارا ہے بھوک نے حاکم نے یہ کھا کہ ”کچھ کھا کے مرگیا“۔۔۔۔

شوھر کی خطرناک غلطیاں

بیوی کو نظر انداز کرنا۔ طلاق کی دھمکی دینا۔ دوسری شادی کی دھمکی دینا۔ بے عزت کرنا۔ وقت نہ دینا۔ بیوی کے لٸے پابندی اپنے لٸے آزادی۔ ہر بات مین نکتہ چینی کی عادت۔ تیسرے بندے کی خاطر بیوی سے جھگڑا۔ بے جا الزام لگانا۔ بیوی کے اقارب سے بے اعتناٸی۔

اللہ پر یقین

اللہ پر یقین سخت اندھیرے میں بھی روشنیاں پیدا کر دیتا ہے۔۔

والدین 

ماں کی جتنی ضرورت ہمیں بچپن میں ہوتی ہے، اتنی ضرورت ان کو بڑھاپے میں ہماری ہوتی ہے۔
ماں باپ سے محبت کرو کیونکہ ماں باپ دوبارہ نھیں ملتے ۔۔۔
ماں باپ کی نافرمانی موت سے پہلے موت کا اعلان ہے ۔۔
باپ کی اپنے بچوں کے حق میں کی گٸی دُعا سیدھی اللہ پاک تک جاتی ہے۔۔
والدین کا سایہ سر پر ہو تو اولاد بادشاھ ہوتی ہے اللہ پاک سب کی بادشاہی سلامت رکھے ۔۔ آمین
جس کو ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی، اس کو زمانہ بھت اچھے سے سمجھا دیتا ہے ۔۔۔
ماں کے پاٶں تلے جنت ہے، لیکن یاد رکھو! باپ کی ناراضگی تمھیں جھنم میں نہ پہنچادے ۔۔۔
رب سے اور ماں باپ سے دور ہوکر انسان پریشان ہی رہتا ہے ۔
والدین اس درخت کی مانند ہیں جس کے ساٸے تلے بچے خود کو سب سے زیادہ محفوظ محسوس کرتے ہیں۔۔۔
جیب کھالی ہو پہر بھی منع نہیں کرتا باپ سے امیر انسان دیکھا نھیں میں نے ۔
اس دنیا میں آپکا باپ وہ واحد شخص ہے جو چاھتا ہے آپ اس سے زیادہ کامیاب ہوں ۔۔۔
وفا کرنی ہے تو ماں باپ سے کرو دنیا آپکو تب ہی پیار کرے گی جب آپ کے پاس دنیا والوں کے لیے کچھ ہوگا ۔۔
چاھے کتنا ہی بوڑھا ہو مگر گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے ۔

Post a Comment

0 Comments